زکریاہ 9:9 URD

9 اَے بِنتِ صِیُّون تُو نِہایت شادمان ہو ۔اَے دُخترِ یروشلیِم خُوب للکارکیونکہ دیکھ تیرا بادشاہ تیرے پاس آتا ہے ۔وہ صادِق ہے اور نجات اُس کے ہاتھ میں ہے ۔وہ حلِیم ہے اور گدھے پر بلکہ جوان گدھے پرسوار ہے۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 9

سیاق و سباق میں زکریاہ 9:9 لنک