زکریاہ 9:14 URD

14 اور خُداوند اُن کے اُوپر دِکھائی دے گااور اُس کے تِیر بِجلی کی طرح نِکلیں گے ۔ہاں خُداوند خُدا نرسِنگا پُھونکے گااور جنُوبی بگُولوں کے ساتھ خُرُوج کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 9

سیاق و سباق میں زکریاہ 9:14 لنک