زکریاہ 9:13 URD

13 کیونکہ مَیں نے یہُوداہ کو کمان کی طرح جُھکایااور افرائِیم کو تِیر کی طرح لگایااور اَے صِیُّون مَیں تیرے فرزندوں کو یُونان کےفرزندوں کے خِلاف برانگیختہ کرُوں گااور تُجھے پہلوان کی تلوار کی مانِند بناؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 9

سیاق و سباق میں زکریاہ 9:13 لنک