زکریاہ 9:5 URD

5 ا سقلون دیکھ کر ڈر جائے گا ۔ غزّہ بھی سخت درد میں مُبتلا ہو گا ۔ عقرُو ن بھی کیونکہ اُس کی آس ٹُوٹ گئی اور غزّہ سے بادشاہی جاتی رہے گی اورا سقلو ن بے چراغ ہو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریاہ 9

سیاق و سباق میں زکریاہ 9:5 لنک