عزرا 1:11 URD

11 سونے اور چاندی کے کُل ظرُوف پانچ ہزار چار سَو تھے۔ شیس بضّر اِن سبھوں کو جب اسِیری کے لوگ بابل سے یروشلیِم کو پُہنچائے گئے لے آیا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 1

سیاق و سباق میں عزرا 1:11 لنک