عزرا 1:2 URD

2 شاہِ فارس خورس یُوں فرماتا ہے کہ خُداوند آسمانکے خُدا نے زمِین کی سب مملکتیں مُجھے بخشی ہیںاور مُجھے تاکِید کی ہے کہ مَیں یروشلیِم میں جو یہُودا ہمیں ہے اُس کے لِئے ایک مسکن بناؤُں۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 1

سیاق و سباق میں عزرا 1:2 لنک