عزرا 10:19 URD

19 اُنہوں نے اپنی بِیوِیوں کو دُور کرنے کا وعدہ کِیااور گُنہگار ہونے کے سبب سے اُنہوں نے اپنے گُناہ کے لِئے اپنے اپنے ریوڑ میں سے ایک ایک مینڈھا قُربان کِیا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 10

سیاق و سباق میں عزرا 10:19 لنک