عزرا 2:59 URD

59 اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کرُو ب اور ادّان اور امِیر سے گئے تھے سو یہ ہیں پر یہ لوگ اپنے اپنے آبائی خاندان اور نسل کا پتا نہیں دے سکے کہ اِسرائیل کے ہیں یا نہیں۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 2

سیاق و سباق میں عزرا 2:59 لنک