عزرا 3:13 URD

13 سو لوگ خُوشی کی آواز کے شور اور لوگوں کے رونے کی صدا میں اِمتِیاز نہ کر سکے کیونکہ لوگ بُلند آواز سے نعرے مار رہے تھے اور آواز دُور تک سُنائی دیتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 3

سیاق و سباق میں عزرا 3:13 لنک