عزرا 3:3 URD

3 اور اُنہوں نے مذبح کو اُس کی جگہ پر رکھّا کیونکہ اُن اطراف کی قَوموں کے سبب سے اُن کو خَوف رہا اور وہ اُس پر خُداوند کے لِئے سوختنی قُربانیاں یعنی صُبح و شام کی سوختنی قُربانیاں چڑھانے لگے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 3

سیاق و سباق میں عزرا 3:3 لنک