عزرا 3:5 URD

5 اُس کے بعد دائِمی سوختنی قُربانی اور نئے چاند کی اورخُداوند کی اُن سب مُقرّرہ عِیدوں کی جو مُقدّس ٹھہرائی گئی تِھیں اور ہر شخص کی طرف سے اَیسی قُربانیاں چڑھائِیں جو رضا کی قُربانی خُوشی سے خُداوند کے لِئے گُذرانتاتھا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 3

سیاق و سباق میں عزرا 3:5 لنک