عزرا 3:7 URD

7 اور اُنہوں نے مِعماروں اور بڑھیوں کی نقدی دی اورصَیدانیوں اور صُوریوں کو کھانا پِینا اور تیل دِیاتاکہ وہ دیودار کے لٹّھے لُبنا ن سے یافا کو سمُندرکی راہ سے لائیں جَیسا اُن کو شاہِ فارس خورس سے پروانہ مِلا تھا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 3

سیاق و سباق میں عزرا 3:7 لنک