عزرا 4:12 URD

12 بادشاہ پر روشن ہو کہ یہُودی لوگ جوحضُور کے پاس سے ہمارے درمِیان یروشلیِم میںآئے ہیں وہ اُس باغی اور فسادی شہر کو بنا رہے ہیں ۔چُنانچہ دِیواروں کوختم اور بُنیادوں کی مرمّت کر چُکےہیں۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 4

سیاق و سباق میں عزرا 4:12 لنک