عزرا 4:16 URD

16 اور ہمبادشاہ کو یقِین دِلاتے ہیں کہ اگر یہ شہرتعمِیر ہو اور اِسکی فصِیل بن جائے تو اِس صُورت میں حضُور کا حِصّہدریا پار کُچھ نہ رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 4

سیاق و سباق میں عزرا 4:16 لنک