عزرا 4:23 URD

23 سو جب ارتخششتا بادشاہ کے خط کی نقل رحُو م اورشمسی مُنشی اور اُن کے رفِیقوں کے سامنے پڑھی گئی تووہ جلد یہُودیوں کے پاس یروشلیِم کو گئے اور جبر اورزور سے اُن کو روک دِیا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 4

سیاق و سباق میں عزرا 4:23 لنک