عزرا 4:7 URD

7 پِھرارتخششتا کے دِنوں میں بِشلا م اور متردا ت اور طابئیل اور اُس کے باقی رفِیقوں نے شاہِ فارس ارتخششتا کو لِکھا ۔ اُن کا خط ارامی حرُوف اورارامی زُبان میں لِکھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 4

سیاق و سباق میں عزرا 4:7 لنک