عزرا 5:17 URD

17 سو اب اگر بادشاہ مُناسِب جانے تو بادشاہکے دَولت خانہ میں جو بابل میں ہے تفتِیش کی جائےکہ خورس بادشاہ نے خُدا کے اِس گھر کو یروشلیِم میںبنانے کا حُکم دِیاتھا یا نہیں اور اِس مُعاملہ میں بادشاہ اپنیمرضی ہم پر ظاہِر کرے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 5

سیاق و سباق میں عزرا 5:17 لنک