عزرا 5:8 URD

8 بادشاہ کو معلُوم ہو کہ ہم یہُودا ہ کے صُوبہمیں خُدای تعالیٰ کے گھر کو گئے ۔ وہ بڑے بڑےپتّھروں سے بن رہا ہے اور دِیواروں پر کڑیاں دھریجا رہی ہیں اورکام خُوب کوشِش سے ہو رہا ہے اوراُن کے ہاتھوں ترقّی پا رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 5

سیاق و سباق میں عزرا 5:8 لنک