عزرا 6:13 URD

13 تب دریا پار کے حاکِم تتّنی اور شتربوز نَی اور اُن کے رفِیقوں نے دارا بادشاہ کے فرمان بھیجنے کے سبب سے بِلاتوقُّف اُس کے مُطابِق عمل کِیا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 6

سیاق و سباق میں عزرا 6:13 لنک