عزرا 8:1 URD

1 ارتخششتا بادشاہ کے دَورِ سلطنت میں جو لوگ میرے ساتھ بابل سے نِکلے اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ ہیں اور اُن کا نسب نامہ یہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:1 لنک