عزرا 8:16 URD

16 تب مَیں نے الِیعزر اور ارِیئیل اورسمعیا ہ اوراِلناتن اور یرِیب اور اِلناتن اور ناتن اورزکر یاہ اور مسلاّ م کو جو رئِیس تھے اور یُویرِ یب اور اِلناتن کو جو مُعلِّم تھے بُلوایا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:16 لنک