عزرا 8:21 URD

21 تب مَیں نے اہاوا کے دریا پر روزہ کی مُنادی کرائی تاکہ ہم اپنے خُدا کے حضُور اُس سے اپنے اور اپنے بال بچّوں اور اپنے مال کے لِئے سِیدھی راہ طلب کرنے کو فروتن بنیں۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:21 لنک