عزرا 8:29 URD

29 سو ہوشیار رہنا جب تک یروشلیِم میں خُداوند کے گھرکی کوٹھرِیوں میں سردار کاہِنوں اور لاویوں اور اِسرائیل کے آبائی خاندانوں کے امِیروں کے سامنے اُن کو تول نہ دو اُن کی حِفاظت کرنا۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:29 لنک