عزرا 8:36 URD

36 اور اُنہوں نے بادشاہ کے فرمانوں کو بادشاہ کے نائبوں اور دریا پار کے حاکِموں کے حوالہ کِیا اور اُنہوں نے لوگوں کی اور خُدا کے گھر کی حِمایت کی۔

پڑھیں مکمل باب عزرا 8

سیاق و سباق میں عزرا 8:36 لنک