قُضاۃ 18:10 URD

10 اگر تُم چلے تو ایک مُطمئِن قَوم کے پاس پُہنچو گے اور وہ مُلک وسِیع ہے کیونکہ خُدا نے اُسے تُمہارے ہاتھ میں کر دِیا ہے ۔ وہ اَیسی جگہ ہے جِس میں دُنیا کی کِسی چِیز کی کمی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 18

سیاق و سباق میں قُضاۃ 18:10 لنک