قُضاۃ 18:9 URD

9 اُنہوں نے کہا چلو ہم اُن پر چڑھ جائیں کیونکہ ہم نے اُس مُلک کو دیکھا کہ وہ بُہت اچّھا ہے اور تُم کیا چُپ چاپ ہی رہے؟ اب چل کر اُس مُلک پر قابِض ہونے میں سُستی نہ کرو۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 18

سیاق و سباق میں قُضاۃ 18:9 لنک