قُضاۃ 5:15 URD

15 اور اِشکار کے سردار دبُور ہ کے ساتھ ساتھ تھے۔جَیسا اِشکار وَیسا ہی برق تھا۔وہ لوگ اُس کے ہمراہ جھپٹ کر وادی میں گئے۔رُوبِن کی ندِیوں کے پاسبڑے بڑے اِرادے دِل میں ٹھانے گئے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 5

سیاق و سباق میں قُضاۃ 5:15 لنک