قُضاۃ 6:28 URD

28 جب اُس شہر کے لوگ صُبح سویرے اُٹھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ بعل کا مذبح ڈھایا ہُؤا اور اُس کے پاس کی یسِیرت کٹی ہُوئی اور اُس مذبح پر جو بنایا گیا تھا وہ دُوسرا بَیل چڑھایا ہُؤا ہے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 6

سیاق و سباق میں قُضاۃ 6:28 لنک