قُضاۃ 6:29 URD

29 اور وہ آپس میں کہنے لگے کِس نے یہ کام کِیا؟ اور جب اُنہوں نے تحقِیقات اور پُرسِش کی تو لوگوں نے کہا کہ یُوآ س کے بیٹے جِدعو ن نے یہ کام کِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 6

سیاق و سباق میں قُضاۃ 6:29 لنک