13 جو کوئی آدمی کی لاش کو چُھو کر اپنے کو صاف نہ کرے وہ خُداوند کے مسکن کو ناپاک کرتا ہے ۔ وہ شخص اِسرا ئیل میں سے کاٹ ڈالا جائے گا کیونکہ ناپاکی دُور کرنے کا پانی اُس پر چِھڑکا نہیں گیا اِس لِئے وہ ناپاک ہے ۔ اُس کی ناپاکی اب تک اُس پر ہے۔
پڑھیں مکمل باب گِنتی 19
سیاق و سباق میں گِنتی 19:13 لنک