گِنتی 19:14 URD

14 اگر کوئی آدمی کِسی ڈیرے میں مَر جائے تو اُس کے بارے میں شرع یہ ہے کہ جِتنے اُس ڈیرے میں آئیں اور جِتنے اُس ڈیرے میں رہتے ہوں وہ سات دِن تک ناپاک رہیں گے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 19

سیاق و سباق میں گِنتی 19:14 لنک