گِنتی 22:34 URD

34 بلعا م نے خُداوند کے فرِشتہ سے کہا مُجھ سے خطا ہُوئی کیونکہ مُجھے معلُوم نہ تھا کہ تُو میرا راستہ روکے کھڑا ہے ۔ سو اگر اب تُجھے بُرا لگتا ہے تو مَیں لَوٹ جاتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:34 لنک