گِنتی 22:35 URD

35 خُداوند کے فرِشتہ نے بلعا م سے کہا تُو اِن آدمِیوں کے ساتھ چلا ہی جا لیکن فقط وُہی بات کہنا جو مَیں تُجھ سے کہُوں ۔ سو بلعا م بلق کے اُمرا کے ساتھ گیا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:35 لنک