گِنتی 22:36 URD

36 جب بلق نے سُنا کہ بلعا م آ رہا ہے تو وہ اُس کے اِستِقبال کے لِئے موآب کے اُس شہر تک گیا جو اَرنو ن کی سرحد پر اُس کی حدُود کے اِنتہائی حِصّہ میں واقِع تھا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:36 لنک