گِنتی 22:38 URD

38 بلعا م نے بلق کو جواب دِیا دیکھ مَیں تیرے پاس آ تو گیا ہُوں پر کیا میری اِتنی مجال ہے کہ مَیں کُچھ بولُوں؟ جو بات خُدا میرے مُنہ میں ڈالے گا وُہی مَیں کہُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 22

سیاق و سباق میں گِنتی 22:38 لنک