گِنتی 34:14 URD

14 کیونکہ بنی رُوبن کے قبِیلہ نے اپنے آبائی خاندانوں کے مُوافِق اور بنی جد کے قبِیلہ نے بھی اپنے آبائی خاندانوں کے مُطابِق مِیراث پالی اور بنی منسّی کے آدھے قبِیلہ نے بھی اپنی مِیراث پالی۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 34

سیاق و سباق میں گِنتی 34:14 لنک