گِنتی 34:15 URD

15 یعنی اِن ڈھائی قبِیلوں کو یَردن کے اِسی پار یِریحُو کے مُقابِل مشرِق کی طرف جِدھر سے سُورج نِکلتا ہے مِیراث مِل چُکی ہے۔

پڑھیں مکمل باب گِنتی 34

سیاق و سباق میں گِنتی 34:15 لنک