یشُوع 11:3 URD

3 اور مشرِق اور مغرِب کے کنعانِیوں اور امورِیوں اورحتِّیوں اور فرِزّیوں اور کوہِستانی مُلک کے یبُوسیوں اور حوِیّوں کو جو حرمُو ن کے نِیچے مِصفاہ کے مُلک میں رہتے تھے بُلوا بھیجا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 11

سیاق و سباق میں یشُوع 11:3 لنک