یشُوع 11:4 URD

4 تب وہ اور اُن کے ساتھ اُن کے لشکر یعنی ایک انبوہِ کثِیرجو تعداد میں سمُندر کے کنارے کی ریت کی مانِند تھا بُہت سے گھوڑوں اور رتھوں کو ساتھ لے کر نِکلے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 11

سیاق و سباق میں یشُوع 11:4 لنک