یشُوع 14:6 URD

6 تب بنی یہُوداہ جِلجا ل میں یشُوع کے پاس آئے اور قنِزی یُفنّہ کے بیٹے کالِب نے اُس سے کہا تُجھے معلُوم ہے کہ خُداوند نے مَردِ خُدا مُوسیٰ سے میری اور تیری بابت قادِس برنِیع میں کیا کہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 14

سیاق و سباق میں یشُوع 14:6 لنک