یشُوع 14:7 URD

7 جب خُداوند کے بندہ مُوسیٰ نے قادِس برنِیع سے مُجھ کو اِس مُلک کا حال دریافت کرنے کو بھیجا اُس وقت مَیں چالِیس برس کا تھا اور مَیں نے اُس کو وُہی خبر لا کر دی جو میرے دِل میں تھی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 14

سیاق و سباق میں یشُوع 14:7 لنک