یشُوع 14:8 URD

8 تَو بھی میرے بھائیوں نے جو میرے ساتھ گئے تھے لوگوں کے دِلوں کو پِگھلا دِیا لیکن مَیں نے خُداوند اپنے خُدا کی پُوری پَیروی کی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 14

سیاق و سباق میں یشُوع 14:8 لنک