یشُوع 19:49 URD

49 پس وہ اُس مُلک کو مِیراث کے لِئے اُس کی سرحدّوں کے مُطابِق تقسِیم کرنے سے فارِغ ہُوئے اور بنی اِسرائیل نے نُون کے بیٹے یشُوع کو اپنے درمِیان مِیراث دی۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 19

سیاق و سباق میں یشُوع 19:49 لنک