یشُوع 19:50 URD

50 اُنہوں نے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق وُہی شہر جِسے اُس نے مانگا تھا یعنی افرائِیم کے کوہِستانی مُلک کا تِمنت سرح اُسے دِیا اور وہ اُس شہر کو تعمِیر کر کے اُس میں بس گیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 19

سیاق و سباق میں یشُوع 19:50 لنک