20 اور عکن نے یشُوع کو جواب دِیا فی الحقِیقت مَیں نے خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا کا گُناہ کِیا ہے اور یہ یہ مُجھ سے سرزد ہُؤا ہے۔
پڑھیں مکمل باب یشُوع 7
سیاق و سباق میں یشُوع 7:20 لنک