یشُوع 7:21 URD

21 کہ جب مَیں نے لُوٹ کے مال میں بابل کی ایک نفِیس چادر اور دو سَو مِثقال چاندی اور پچاس مِثقال سونے کی ایک اِینٹ دیکھی تو مَیں نے للچا کر اُن کو لے لِیا اور دیکھ وہ میرے ڈیرے میں زمِین میں چُھپائی ہُوئی ہیں اور چاندی اُن کے نِیچے ہے۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 7

سیاق و سباق میں یشُوع 7:21 لنک