۱-سلاطِین 12:31 URD

31 اور اُس نے اُونچی جگہوں کے گھر بنائے اور عوام میں سے جو بنی لاوی نہ تھے کاہِن بنائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 12

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 12:31 لنک