۱-سلاطِین 17:19 URD

19 اُس نے اُس سے کہا اپنا بیٹا مُجھ کو دے اور وہ اُسے اُس کی گود سے لے کر اُس کو بالاخانہ پر جہاں وہ رہتا تھا لے گیا اور اُسے اپنے پلنگ پر لِٹایا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 17:19 لنک