۱-سلاطِین 17:20 URD

20 اور اُس نے خُداوند سے فریاد کی اور کہا اَے خُداوند میرے خُدا کیا تُو نے اِس بیوہ پر بھی جِس کے ہاں مَیں ٹِکا ہُؤا ہُوں اُس کے بیٹے کو مار ڈالنے سے بلا نازِل کی؟۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 17:20 لنک