۲- توارِیخ 10:11 URD

11 اور میرے باپ نے تو بھاری جُؤا تُم پر رکھّا ہی تھا پر مَیں اُس جُوئے کو اَور بھی بھاری کرُوں گا ۔ میرے باپ نے تُمہیں کوڑوں سے ٹِھیک کِیا پر مَیں تُم کو بِچّھُوؤں سے ٹِھیک کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 10:11 لنک